
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سحر کامران نے یوم آزادی صحافت کے موقع پر صحافیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی صحافت کسی بھی جمہوری ریاست کا بنیادی ستون ہے اور سچائی پر مبنی صحافت قوموں کو آئین و انصاف کے