راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بھا رت کی ریاستی دہشت گردی ناقابل برداشت ہے آزادی کیلئے کشمیریوں کی قربانیاں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ہم اپنے مظلوم اور بلند حوصلہ کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ بھرپور اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔ اہلیانِ کشمیر کی آزادی