
ریاض ( وقار نسیم وامق) سفارت خانہ پاکستان سعودی عرب میں یوم پاکستان کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی سفیر احمد فاروق نے پرچم کشائی کی اور اپنے خطاب میں قائداعظم کے فرمان کے مطابق ایمان،اتحاد اور نظم کو اپنانے کا درس دیا۔ سعودی دارالحکومت ریاض کے