یومِ تکبیر پر ریلی، افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی اور بھارتی جارحیت کے خلاف بھرپور احتجاج

یونائیٹڈ ٹرانسپورٹ سروسز کے مینجنگ ڈائریکٹر نیاز احمد حان مسلم لیگ ن کے سینئررہنماچوہدری واجد ایوب کی زیر قیادت یوم تکبیر ریلی کا انعقاد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وطن عزیز کی سلامتی اور افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے یونائیٹڈ ٹرانسپورٹ سروسز کے جنرل سیکریٹری نیاز خان، پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماچوہدری واجد ایوب کی قیادت میں یوم تکبیر ریلی کاانعقاد کیا گیا جوسری نگر ہائی وے سے ڈی چوک