
*جدہ(روشن پاکستان نیوز) بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت میں “یومِ استحصالِ کشمیر” کے موقع پر پاکستانی قونصلیٹ جدہ اور پاکستانی کمیونٹی کے زیر اہتمام ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا مقصد کشمیری عوام سے