
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) یومِ آزادی کے موقع پر اے آر ایم بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز کے دفتر میں شاندار تقریب منعقد کی گئی، جس میں ڈیموکریٹس گروپ کے ارکان، معزز کاروباری، سیاسی اور سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب میں یومِ آزادی کی خوشی میں کیک