
ملتان(روشن پاکستان نیوز) ملتان کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم اور موجودہ چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کے چاروں بیٹوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ کورونا دور میں آرڈینینس کی خلاف ورزی اورکار سرکار میں مداخلت کے کیس میں عبد القادر گیلانی،علی موسیٰ گیلانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے