یورپی یونین کا امریکا کیساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنے کا فیصلہ January 21, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یورپی یونین نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ امریکی صدر کی جانب سے یورپی ممالک پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کی دھمکیوں کے بعد کیا گیا۔ یورپی یونین کا مؤقف ہے کہ دباؤ