







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے یورپی یونین کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بھاری جرمانہ عائد ہونے پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایلون مسک نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ یورپی یونین کو ختم کر دینا