








تہران (روشن پاکستان نیوز) ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کا کہنا ہے کہ یورپی ممالک نے آبنائے ہرمز سے اپنے بحری جہاز گزارنے کیلیے ایران سے مذاکرات شروع کر دیے۔ اے ایف پی کے مطابق ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ مشرقی ایشیائی ممالک خاص طور پر