
صنعا(روشن پاکستان نیوز) یمن کے ساحلی شہر حدیدہ اور صنعا میں امریکی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 77 افراد افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں حوثی رہنما انصار اللہ عبدالملک بھی شامل ہیں۔ امریکی عہدیدار کے مطابق حوثیوں