بدھ,  13  اگست 2025ء

یاسمین راشد ، عمر سرفراز ، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کی جائیدادیں بھی ضبط کرنے کا حکم

یاسمین راشد ، عمر سرفراز ، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کی جائیدادیں بھی ضبط کرنے کا حکم

لاہور(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ سے متعلق دو مقدمات میں پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز، محمود الرشید اور اعجاز چودھری کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سزا یافتہ مجرموں کے جیل وارنٹ جاری کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ