
ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز) جاپان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر زیر زمین بتائی گئی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے باعث کئی شہروں میں عمارتیں ہل گئیں اورشہری