یااللہ خیر،ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےشدیدجھٹکے

یااللہ خیر،ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےشدیدجھٹکے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوات اورگردونواح میں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کئےگئے۔ تفصیلات کےمطابق خیبرپختونخواکےعلاقےسوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔ لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئے عمارتوں سےباہرنکل آئے۔فی الحال کسی قسم کےنقصان کی کوئی اطلاعات نہیں ہے۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی، زلزلےکی زیرزمین گہرائی185کلومیٹرتھی۔ زلزلے