جمعرات,  09 جنوری 2025ء

ہیں کوا کب کچھ نظر آتے ہیں کچھ، دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا

ہیں کوا کب کچھ نظر آتے ہیں کچھ، دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ قارئین میں آپ کو ایک کہانی سناؤں گا جس سے آپ جان سکیں گے کہ کس طرح ہماری حکمران اور ہمارے روحانی باپ، مدرسوں اوراعلی تعلیمی اداروں میں ہمیں کس طرح جنگوں کی، ملک کی ترقی کی ،دو قومی نظریے کی، پانچ سالہ منصوبوں