ذوالفقار علی بھٹو شہید کا وژن پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا راستہ ہے: پی پی پی ریاض ریجن April 5, 2025
پی ایس ایل 9، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس اکاؤنٹ ہیک، اہم پیغام جاری February 16, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے ایک روز قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک پوسٹ شیئر کرکے شائقین کرکٹ اور دیگر کو آگاہ