جمعرات,  07  اگست 2025ء

ہیپاٹائٹس ڈی: عالمی ادارہ صحت سے ’کینسر‘ کا ٹائٹل پانے والی یہ نئی بیماری کیا ہے؟

ہیپاٹائٹس ڈی: عالمی ادارہ صحت سے ’کینسر‘ کا ٹائٹل پانے والی یہ نئی بیماری کیا ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ہیپاٹائٹس ڈی کو کینسر پیدا کرنے والے وائرس کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی کینسر کی تحقیقاتی شاخ، انٹرنیشنل ایجنسی فار ریسرچ آن کینسر (آئی اے آر سی)، نے اسے ایک کارسینو جین قرار