منگل,  29 جولائی 2025ء

ہیپاٹائٹس قابلِ علاج، مگر پاکستان میں اس مرض سے اموات میں اضافہ کیوں؟

ہیپاٹائٹس قابلِ علاج، مگر پاکستان میں اس مرض سے اموات میں اضافہ کیوں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کراچی کے زیر اہتمام پیما ہاؤس میں عالمی یومِ ہیپاٹائٹس کی مناسبت سے ایک عوامی آگاہی سیمینار اور ہیپاٹائٹس اسکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمینار کی میزبانی کنسلٹنٹ فزیشن ڈاکٹر منیر صادق نے کی جبکہ معروف ماہر امراض