
تہران (روشن پاکستان نیوز) ہیلی کاپٹرحادثےپرایرانی حکام نےواقعہ کی تحقیقات شروع کردیں۔ ایرانی میڈیاکےمطابق ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف نے تحقیقاتی کمیٹی بنادی۔واقعہ کی تحقیقات عوام کے سامنے لائیں جائیں گی۔ واضح رہےکہ ایرانی صدرکےہیلی کاپٹرکواس وقت حادثہ پیش آیاجب وہ ڈیم کاافتتاح کرنےکےبعدواپسی آذربائیجان بارڈر ایریا سے تبریز