







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سول سروسز اکیڈمی لاہور کے ڈائریکٹر ٹریننگ ڈاکٹر شبیر زیدی نے گزشتہ روز ہیلتھ سروسز اکیڈمی اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے وائس چانسلر ڈاکٹر شہزاد علی خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں اداروں کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے اور