منگل,  07 جنوری 2025ء

ہڈیوں اور جوڑوں سمیت دل کو صحت مند رکھنے کے لیے بہترین غذا

ہڈیوں اور جوڑوں سمیت دل کو صحت مند رکھنے کے لیے بہترین غذا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 2025 میں خود کو زیادہ صحت مند بنانا چاہتے ہیں تو ایک مخصوص غذا کا استعمال عادت بنالیں۔ بحیرہ روم کے خطے کے رہائشیوں کی غذا کو 2025 کے لیے بہترین صحت بخش غذا قرار دیا گیا ہے۔ یو ایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ کی جانب