منگل,  25 مارچ 2025ء

ہوپ مارکیٹنگ نے روڈن پریمیئر لیگ سیزن تھری کا ٹائٹل جیت لیا

ہوپ مارکیٹنگ نے روڈن پریمیئر لیگ سیزن تھری کا ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) روڈن پریمیئر لیگ سیزن تھری کے فائنل میچ میں ہوپ مارکیٹنگ نے فہد ایسوسی ایٹس کو 115 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اس ایونٹ میں 20 مختلف ٹیموں نے حصہ لیا تھا جنہوں نے پاکستان بھر سے اپنے کھلاڑیوں کو