برطانیہ: ہول بیک میں سڑکوں کی بحالی جاری، شہریوں کا پولیس گشت اور نفری بڑھانے کا مطالبہ July 6, 2026 لیڈز(روشن پاکستان نیوز) ویسٹ یارکشائر کے علاقے ہول بیک میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے جاری منصوبوں پر مقامی رہائشیوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے، تاہم امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے تشویش ظاہر کرتے ہوئے پولیس گشت اور نفری میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔