ہوائی فائرنگ، پتنگ بازی اور ون ویلنگ غیر شرعی قرار January 22, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) علمائے کرام نے تین جان لیوا کام غیر شرعی قرار دیتے ہوئے فتویٰ جاری کر دیا۔ تین کاموں میں ہوائی فائرنگ، پتنگ بازی اور ون ویلنگ غیر شرعی قرار دیئے گئے ہیں۔ علمائے کرام نے فتوے میں کہا ہے کہ ہر وہ عمل جو جان کو