
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گرمیوں میں موسمِ سفر عروج پر ہے اور اس دوران طویل پروازوں پر جانے والے مسافروں کے لیے ڈاکٹرز نے خصوصی انتباہ جاری کیا ہے۔ خاص طور پر وہ افراد جنہیں پہلے سے کسی بیماری کا خطرہ ہو، انہیں پرواز پر جانے سے پہلے میڈیکل کلئیرنس