اگر محنت کریں گے تو ہندوستان کے باپ کو پیچھے چھوڑ دیں گے، وزیراعظم کا دعویٰ May 4, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قرضے لینے پر مجبور ہیں، اسی لیے آئی ایم ایف کے پاس جاتے ہیں۔ ایف بی آر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ فیصلہ کن گھڑی آ گئی ہے، ملک کی بہتری کے