ہم حکومت کی تبدیلی کے خواہاں نہیں، ایٹمی ہتھیار ایران کی ترجیح نہیں: صدر ٹرمپ June 25, 2025 واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں حکومت کی تبدیلی کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا مقصد ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا نہیں بلکہ خطے میں استحکام کو فروغ دینا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ حکومت کی تبدیلی کا