هفته,  23 نومبر 2024ء

ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں،علی آمین گنڈا پور

ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں،علی امین گنڈا پور

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورنے کہاہے کہ ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ملک کے استحکام