اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کا آئینی اقدار کی پاسداری، جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کے تحفظ کا عزم غیر متزلزل ہے۔ جمہوریت کے بین الاقوامی دن کے موقع پر انہوں نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج