اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 0.34 فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر اضافہ ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں 0.34 فیصد کی کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر 3.57 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔