ہر پیشی پر لوگوں کو بتانا پڑتا ہے میری ویڈیو ڈیپ فیک ہے، عظمیٰ بخاری December 4, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ ڈیپ فیک ویڈیوز کو خواتین کو بدنام کرنے کے لیے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، پاکستان میں ڈیپ فیک ویڈیوز سے متعلق آگاہی کم ہے، ہر پیشی پر لوگوں کو بتانا پڑتا ہے کہ میری