
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)چئیرمین پاکستان تحریک شاد باد ڈاکٹر محمد حنیف مغل نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام پاکستان کا چہرہ اور نوجوان نسل ہی پاکستان کا روشن مستقبل ہے، پاکستان تحریک شاد باد کا یہ منشور ہے کہ ہر پاکستانی بلاتفریق رنگ نسل اور مذہب خوشحال ہو اور ہر پاکستانی