لاہور(روشن پاکستان نیوز) اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی پاکستان کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں کئی مرد شادی کی پیشکش کرتے ہیں۔ حال ہی میں رابی پیرزادہ نے حفیظ احمد کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے