







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ ایک بار پھر پاکستان کے خلاف بیانات دیتے دکھائی دئے۔ پاکستان کا بغض رکھنے والے ہربھجن سنگھ اس مرتبہ اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پاکستانی اسپورٹس جرنلسٹ سے الجھ گئے۔ واضح رہے ہربھجن سنگھ ان بھارتیوں میں شامل ہوتے ہیں جو پاکستان