هفته,  10 جنوری 2026ء

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے اقدامات، سراجیہ سیکٹر کے پارکس خوبصورتی کی مثال بن گئے

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے اقدامات، سراجیہ سیکٹر کے پارکس خوبصورتی کی مثال بن گئے

راولپنڈی (عرفان حیدر) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے شہر بھر کے پارکس کو خوبصورت اور دلکش بنانے کے لیے بھرپور اقدامات جاری ہیں۔ ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی ہدایات کے مطابق شہریوں کو معیاری، محفوظ اور صحت مند تفریحی ماحول فراہم کرنے کے لیے پارکس