

راولپنڈی(عرفان حیدر) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی احمد حسن رانجھا کی ہدایات پر شہر بھر کے پارکس کی خوبصورتی میں اضافے اور پھولوں و پودوں کی نگہداشت کے اقدامات جاری ہیں۔ ان اقدامات کا مقصد شہریوں کو بہتر، محفوظ اور صحت مند تفریحی سہولیات فراہم