







راولپنڈی(عرفان حیدر) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے خیابان سیکٹر میں شاہ نجف پارک میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا،شاہ نجف پارک میں مختلف درخت لگائے گئے جن میں سکھ چین،پاپولر اور لجسٹرومیا اور دیگر اقسام کے درخت شامل ہیں،ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی شجر کاری مہم کا مقصد فضائی