







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہاتھ اور پیر جسم کا اہم حصہ ہیں ان کی صحت و توانائی کا خیال رکھنا نہایت ضروری ہے، معالج اور طبی ماہرین ہاتھ پاؤں میں سوجن اور ورم جیسی کئی ابتدائی علامتیں دیکھ کر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا کہتے ہیں۔ موسم گرما میں بیشتر