ہائیکورٹ کے 6 ججز کا خط ہمارے سسٹم پر چارج شیٹ ہے، عمر ایوب April 15, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کے 6 ججز کا خط ہمارے سسٹم پر چارج شیٹ ہے۔ ہمارے کیخلاف بنائے گئے کیسز میں کچھ بھی نہیں ہے۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا