هفته,  23 نومبر 2024ء

گیلپ

پاکستانی 10 سال پہلے کے مقابلے میں وہ مالی طور پر مزیدکمزور ہوئے ،اہم سروے رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سروے رپورٹ کے مطابق 44 فیصد پاکستانی اپنی مالی حالت سے پریشان ہیں۔ اس بات کا انکشاف رائے عامہ کا جائزہ لینے والے معروف ادارے گیلپ پاکستان کے ایک نئے سروے میں ہوا ہے۔ گیلپ پاکستان نے عوامی رائے پر مبنی ایک نیا سروے جاری