یورپی سول ایوی ایشن کانفرنس (ECAC) پاکستان کے ایوی ایشن سیکیورٹی انسپکٹرز کی تربیت کرے گی April 6, 2025
ملک بھر میں گیس کی قیمتوں کا یکساں فارمولا لانے کی کوششں شروع May 6, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں گیس کی قیمتوں میں یکساں فارمولہ لانے کی کوششیں شروع کر دی گئیں۔ گیس کی قیمتوں کے لیے یکساں فارمولہ لانے کی کوششیں جاری ہیں جس کے تحت مقامی اور درآمدی گیس کی قیمتوں کو ملا کر ٹیرف کا تعین کیا