اتوار,  26 جولائی 2026ء

گیسٹرو اور ڈائریا نے پنجے گاڑھ لیے

گیسٹرو اور ڈائریا نے پنجے گاڑھ لیے

لاہور(روشن پاکیستان نیوز)پنجاب میں گیسٹرو  اور ڈائریا  نے پنجے گاڑھ لیے،طبی ماہرین نے شہریوں  کو احتیاطی تدابیر اپنانے کا مشورہ  دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں گیسٹرو اور ڈائریا  پھیلنے کا خطرہ ہے ،طبی ماہرین نے شہریوں  کو احتیاطی تدابیر اپنانے کا مشورہ  دیا ہے۔ طبی ماہرین کا