پیپلز پارٹی ملک گیر ورکشاپس کے انعقاد کا فیصلہ، نوجوانوں کی تربیت اولین ترجیح: ندیم افضل چن April 19, 2025
گہری رنگت ماڈلنگ میں فائدہ، ٹی وی میں مشکل ہوتی، سنیتا مارشل January 27, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف اداکارہ و ماڈل سنیتا مارشل نے کہا ہے کہ ماڈلنگ میں گہری رنگت کا فائدہ جبکہ ٹی وی کی دنیا میں تھوڑی سی مشکل ہوتی۔ اداکارہ وماڈل سنیتا مارشل نے کہا کہ ماڈلنگ میں مجھے کبھی بھی گہری رنگت کی وجہ سے مسئلہ نہیں ہوا