







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں گھی اور آئل کی اوسط قیمت میں مئی 2024 کے دوران نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق مئی 2024 میں ملک میں ایک لیٹرسرسوں کے تیل کی اوسط قیمت 495.43 روپے ریکارڈکی گئی