بلوچستان اسمبلی کے امیدوار سردار زادہ میر سعید جان لانگو کا عوامی مسائل حل کرنے کے عزم کا اظہار January 3, 2025
گھریلو ناچاکی پر بیوی نے شوہر کی گردن پر چھری پھیر دی December 29, 2024 کراچی(روشن پاکستان نیوز) بلوچ کالونی میں گھریلو ناچاکی پر بیوی نے اپنے شوہر کی گردن پر چھری پھیر دی۔ پولیس حکام کے مطابق شوہر کو زخمی کرنے کے بعد خاتون نے خودکشی کرنے کے لئے اپنا گلا بھی کاٹ لیا، دونوں کو زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔