منگل,  20 اکتوبر 2026ء

گوگل کلاؤڈ ڈیٹا سینٹر میں بجلی کی بندش سے برطانیہ میں بینکنگ نظام شدید متاثر

گوگل کلاؤڈ ڈیٹا سینٹر میں بجلی کی بندش سے برطانیہ میں بینکنگ نظام شدید متاثر

لندن(روشن پاکستان نیوز) لندن کے قریب واقع گوگل کلاؤڈ کے ایک ڈیٹا سینٹر میں منگل کے روز بجلی کی بندش کے باعث  برطانیہ کے متعدد بڑے بینکوں اور دیگر اداروں کا نظام متاثر ہوا۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی سروس اپ ڈیٹ کے مطابق، بجلی میں تعطل کے باعث ان