پیر,  15  ستمبر 2025ء

گورنر کے پی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو پہلا خط لکھ دیا

گورنر کے پی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو پہلا خط لکھ دیا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو پہلا خط لکھ ڈالا۔ خط میں وزیراعلیٰ کی صوبے کی 25 پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی عدم تعیناتی کے سنجیدہ مسئلے پر بات کی گئی ہے ۔ خط کے