جمعرات,  31 جولائی 2025ء

گوجرخان اور راولپنڈی میں پولیس کی کاروائیاں: جرائم کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات ، ملزمان گرفتار

گوجرخان اور راولپنڈی میں پولیس کی کاروائیاں: جرائم کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات ، ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کاروائیوں کے نتیجے میں متعدد ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں۔ گوجرخان پولیس نے سٹریٹ کرائم میں ملوث دو گینگز کے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن کے قبضے سے 43 ہزار روپے، ایک قیمتی گھڑی، دو سوٹ اور دو پسٹل