اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 ملزمان گرفتار March 14, 2026
گوجرانوالہ: تھانے کے محرر نے لیڈی پولیس اہلکار کے ساتھ زیادتی کا واقعہ، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا الزام March 30, 2025 گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر) گوجرانوالہ کے تھانہ دھلے کے ایک محرر پر لیڈی پولیس اہلکار کے ساتھ زیادتی اور اسے ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا سنگین الزام عائد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق، ملزم نے خاتون اہلکار کو کھانا کھلانے کے بہانے ایک ہوٹل لے جا کر اس کے