اتوار,  06 اکتوبر 2024ء

گندم چوری کا الزام مجھ پر ثابت ہوا تو میں حاضر ہوں،انوارالحق کاکاکڑ

گندم چوری کا الزام مجھ پر ثابت ہوا تو میں حاضر ہوں،انوارالحق کاکڑ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سابق نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ یہ الزام ہے کہ ریاستی اداروں کی وجہ سے مجھ پر ہاتھ نہیں ڈالا جا رہا۔ راولپنڈی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مجھ پر الزام لگا، میں نے گندم چرائی،